11 اگست 2011 - 19:30

افغانستان کے جنوب میں نیٹو کے مزید 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: لس اینجلس ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے جنوب میں نیٹو کے مزید 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ نیٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانچ فوجی ایک بم دھماکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اس سال کے ابتدا سے لیکر اب تک افغانستان میں نیٹو کے 382 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی قومیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ لیکن جس علاقہ میں دھماکہ ہوا ہےاس علاقہ میں امریکی اور برطانوی فوجی تعینات ہیں۔ .............

/169